ایک صاحب اپنی وال پر قادیانیت کو مسلمانوں سے جوڑ رہے تھے۔ بڑی نفاست سے فرما رہے تھے-
دیو بندی کافر ہیں- (بریلوی)
بریلوی مشرک ہیں- (دیو بندی و سلفی)
قادیانی کافر ہیں- (بریلوی، دیو بندی، سلفی)
شیعہ کافر ہیں- (دیو بندی، سلفی)
اور بھی بہت سے فرقوں کے بعد آخر میں لکھا تھا-
سب مسلمان کافر ہیں- (تمام فرقے)
انکی پوسٹ کے جواب میں "واہ واہ سبحان اللہ" کے کامنٹس کا تانتا بندھ گیا-
جب میں نے ان سے سوال پوچھا- کہ
"محترم آپ کن دلائل کی روشنی میں اتحاد بین المسلین کی بات فرما رہے ہیں؟؟؟
- اور بڑے پیار سے قادیانیوں کو بھی مسلمانوں میں شامل کر رہے ہیں؟؟؟؟"
اس پر باقی گروپ ممبرز نے بھی میرے سوال کی تائید کی، کہ
میاں آپ قادیانیوں کو کس بناء پر مسلمان کہہ رہے ہیں وہ تو ختم نبوت کے منکر ہیں-
ان صاحب پر کافی سوالیہ نشان اٹھ گئے-
ان صاحب نے مجھے اپنے گروپ سے بلاک کر دیا-
کہنے کا مقصد یہ ہے- کہ جہاں اکثر لوگ ملحدیت کا پرچار کرتے نظر آتے ہیں-
وہیں قادیانیوں کی نئی نسل ٖFB پر اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کر رہے ہیں- انتہائی غیر محسوس ظریقے سے اپنے باطل عقائد متعارف کروا رہے ہیں-
اور ہماری نئی نسل کو اس بات کا پتہ ہونا چاہیئے کہ جو بندہ ختم نبوت کا منکر ہے-
وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے-
قادیانیوں کا شعائر اسلام سے لگاؤ(نماز، روزہ، قربانی، داڑھی، ٹوپی، پگڑی) محض ایک دھوکہ ہے-
میں اپنے میر کارواں قاری حنیف ڈار صاحب کا انتہائی شکر گزار ہوں جن کی تحریروں نے مجھ میں ایک نئی روح پھونک دی- اور اس وجہ سے ایک قادیانی کو لاجواب کر دیا- جزاک اللہ قاری صاحب- :)
عمر اقبال
No comments:
Post a Comment