Wednesday, November 19, 2014

بچے من کے سچے

صورتحال 1:-
آپ اپنے بچے کی ناکامی پر، اسکو بے وقوف، نکما اور نالائق کہہ دیں-
بچہ آپ کی بات سچ مان لے گا- 
اور دوبارہ اس کام سے منہ موڑ لے گا- 


صورتحال 2:-
آپ اس کی نا کامی پر اس کی حوصلہ افزائی کر دیں،
اور اس کو یقین دلا دیں کہ اس نے کامیاب ہو کر رہنا ہے- 
اور یہ کام اسی کو دوبارہ کرنا ہوگا کسی اور کا سہارا نہ ڈھونڈو- 
بچہ آپ کی بات سچ مان لے گا- 
-اور مشکل سے مشکل کام کر دکھائے گا-

No comments:

Post a Comment